#نظم#مُثمن#ایک دلچسپ حادثہ

گاڑی نکالی زوجہ سے کہا  چلوامی کے گھر جانا ہے مجھے کیا پتا تھا کہ ایک ایکسیڈنٹ کا کوئی بہانہ ہے ایک  موٹر سائیکل سوار  نے  ا ُڑکر  سامنے آنا  ہے اور پھر شدت  سے آ کر میری کار  سے بِھڑ جانا ہے پھر جو ہوناتھا وہی جس کا ڈر تھا وہ  ہو ہی جانا […]

Read More #نظم#مُثمن#ایک دلچسپ حادثہ

نظم #مسدس#فیس بک اور اُس کا دھندا

فیس بک  کی  بھی  ہے  بڑی عجب کہانی دنیا تما م ہوئی ہےاس کے پیچھے دیوانی اس میں کون سی عجب داستاں ہے سہانی ہر شخص ڈھونڈتا ہے اس میں اپنی کہانی اب اس  فیس  بک  کے  بغیر ہو نہیں سکتا گزارا بھیا جی لگواؤاچھی اسپیڈ کا نیٹ گھر میں خدارا پاپا  دیر سے گھر […]

Read More نظم #مسدس#فیس بک اور اُس کا دھندا

غزل# ہدیہ تہنیت حضرتِ علامہ اقبالؒ

اس صدی میں بہت سے عظیم  شاعر ہیں ، مگر سب  سے بڑے  شاعر ہیں اقبالؔ اُن کا لہجہ مقبول،شخصیت منفرد و یکتا،عظیم رہبر و رہنما،قومی شاعر ہیں اقبالؔ وطنی قومیت مغرب کا مرغوب نعرہ تھا  کہ جس نے مسلمانوں کو خوب مارا تھا مسلماں کو تصوّرِ ملّت سے ایک لڑی میں پِرو دیا،ایسے دل […]

Read More غزل# ہدیہ تہنیت حضرتِ علامہ اقبالؒ

غزل # دل کی حالت یہ ہے کہ سنبھلتا نہیں

دل  کی حالت  یہ  ہے  کہ سنبھلتا  نہیں موسم  ہے بہار کا پھر بھی مچلتا نہیں غرور  نے سبھی  رشتوں  کو بھلا دیا اس دورمیں کوئی کسی سے ملتا نہیں شور  ہے  نالہ   دل  میں  برپا   میرے دریا  ہے  چڑھا غم  کا  کہ  اُترتا  نہیں کوئی راہ سجھائی نہیں دیتی ہجر میں امید […]

Read More غزل # دل کی حالت یہ ہے کہ سنبھلتا نہیں

غزل # نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

آقا ؐ دنیا میں  کیا تشریف لائے ! عربو ں کی تقدیر سنور گئی ظلم کی چکی میں جو پِس رہے تھے، حالت ان کی سنور گئی اہلِ  کتاب  سب  اپنی  تعلیمات  بھلا  چکے  تھے قرآن  کے  آنے سے  حالت  ان  کی  سدھر گئی آقا ﷺنے قیامت تک کیلئے درسِ انسانیت دیا فکرِ امت  میں  […]

Read More غزل # نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

نظم# مُسدّس # فرینچ بیچ پر پکنک

چھٹیوں  میں بچوں نے پکنک  کیلئے بہت  تنگ  کر رکھا تھا  کسی  ساحل ِ سمندُر پر جانے کیلئے ، جینا حرام کر رکھا تھا چلو سنہرا بیچ یا فرینچ بیچ ہر کوئی مجھ سے دن رات کہتا تھا کرتا بھی میں کیا کرتا ؟ کوئی  ہٹ  مجھے  فری نہیں  ملتا تھا ان سب کو لے […]

Read More نظم# مُسدّس # فرینچ بیچ پر پکنک

نظم # مسدس #ہمارا تعلیمی نظام اور پاکستان

پاکستانی بچوں کی ذہانت دیکھئے  کہ کیا کیا جناب پڑھ لیتے ہیں انگلش ہو ، چائینیز ہو، جرمن ہو ، فارسی ہو ، یہ  پڑھ  لیتے ہیں کتاب میں ہو ،کاپی  میں ہو ،سائن بورڈ  پر ہو یہ  پڑھ  لیتے  ہیں حتیٰ  کہ  ماں باپ اور استادکے دماغوں کی لکیر یہ پڑھ لیتے ہیں مگر […]

Read More نظم # مسدس #ہمارا تعلیمی نظام اور پاکستان

گیت# نہ جانے کیوں میرے دل میں خیا لات کی برسات ہوتی ہے

نہ جانے کیوں دل میں خیا لات کی برسات ہوتی ہے اور جب تم پاس ہوتے ہو، تو یہ بات نہیں ہوتی ہے ارے آجایا کرو  ،مل جایا کرو  ،دیوانے کی سن جایا کرو دیوانے کی سن جایا کرو مت ترسایا کرو ارے ہاں ہاں مت ترسایا کرو روٹھے ہواتنے کیوں  پیار میں ضد اچھی […]

Read More گیت# نہ جانے کیوں میرے دل میں خیا لات کی برسات ہوتی ہے

غزل# آنسوؤ ٹھہر جاؤمت گرو میری آنکھوں سے

اس نےعشق کے  پردے  میں  ستم  ڈھا  رکھا  ہے ہم نے بھی طوفان کو اپنے دل  میں  دبا  رکھا  ہے آنسوؤ  ٹھہر  جاؤ  مت  گرو  میری  آنکھوں  سے قیمتی موتیوں  کو پلکوں  میں اپنی  چھپا رکھا ہے گردشِ ایام  نے تھکا  ڈالا ، دم  لینے کا  وقت  نہیں آئینے  نے  بدلتے  حالات  کو اندر  چھپا  […]

Read More غزل# آنسوؤ ٹھہر جاؤمت گرو میری آنکھوں سے

نظم # مسدّس #موبائل فون اور آجکل کے پاکستانی بچے

وہ دیکھو کان میں دو گھنٹے سے لگائے کھڑا ہے اس  کے  پاس  شاید  بات  کرنے  کا   ٹائم  بڑا  ہے اسے  سافٹ  وئیر اپ  لوڈ  کرنے کا چسکا  پڑا ہے ہر مہینے بدلتا ہے موبائل  دُبئی کا پیسہ جو بڑا ہے اس دور میں” بھیّا   جی ” موبائل  فون ہے بڑی نعمت گھر کا […]

Read More نظم # مسدّس #موبائل فون اور آجکل کے پاکستانی بچے