طرزِ تحریر کی خصوصیات# رشید احمد صدیقی

رشید احمد صدیقی (۱) ابتدائیہ:۔ “طنز اور مزاح میں بہت نازک سا فرق ہے۔ ہنسنا ہنسانا تو سب جانتے ہیں لیکن بظاہر ہنسا کر دل کو مضطرب اور روح کو افسردہ چھوڑ دینا سب کو نہیں آتا۔” مندرجہ بالا الفاظ خود رشید احمد صدیقی نے اپنی طنز و مزاح نگاری کی وضاحت کے سلسلے میں […]

Read More طرزِ تحریر کی خصوصیات# رشید احمد صدیقی

طرزِِِِ تحریر کی خصوصیات#بابائے اُردو ڈاکٹر مولوی عبد الحق

بابائے اردو  ڈاکٹر مولوی عبد الحق  (۱) ابتدایئہ اگر کوئی بیک وقت  محقق،اصلاح ساز،مصنفِ قوائد و لغت ،سوانح نگار،تنقید نگار اور خاکہ نگار ہو سکتا ہے تو وہ صر ف اور صرف مولوی صاحب کی شخصیت ہو سکتی ہے۔سونح نگاری میں ’’ حالی ‘‘ کی اولیت مسلم  ہے  لیکن خاکہ نگاری کے امام  بلا شک […]

Read More طرزِِِِ تحریر کی خصوصیات#بابائے اُردو ڈاکٹر مولوی عبد الحق

اردو افسا نے و ڈرامے کی مختصر تاریخ

اردوافسانے کی مختصر تعریف تعارف: افسانہ جدید صنعتی اور مشینی دور کی پیداوار ہے۔ اس مشینی دور کی تھکا دینے والی مصروف زندگی میں لو‏گوں کے پاس اتنا وقت نہیں کہ وہ بھاری بھرکم داستانیں اور ناول و‎غیرہ پڑھیں۔ فطری طور پر انسان اپنے جذبات کی تسکین اور ذہنی تفریح کا سامان بھی چاہتا ہے۔ […]

Read More اردو افسا نے و ڈرامے کی مختصر تاریخ

تندرستی ہزار نعمت ہے انسانی جسم ہو بہو ایک مشن کی مانند ہے۔ اگر کسی مشین کا ایک پرزہ خراب ہوجائے تو ساری مشین خراب ہوجاتی ہے۔ اسی طرح اگر ہمارے جسم کا کوئی حصہ کسی وجہ سے تندرست نہ رہے تو جسم کے سارے اعضابری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ تندرستی ایک بیش قیمت دولت […]

Read More

نظموں کے مرکزی خیالات

مولوی اسمٰعیل میرٹھی(نظم:حمد شریف) شاعرکا مختصر تعارف: محمد  اسمٰعیل میرٹھی ایک مستند ماہرِ تعلیم ہیں۔میرٹھ اور سہارنپور میں بحیثیت استاد اور آگرہ نارمل اسکول میں بحیثیت صدر مدرس تیعنات رہے۔آپ کی لکھی ہوئی درسی کتابیں ہر سطح پر مقبول ہوئیں۔اگر آپ کو بچوں کا شاعر کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا۔آپ نے بچوں کی اصلاح […]

Read More نظموں کے مرکزی خیالات

غزلیات کے اہم اشعارکی تشریحات # نظموں کے مرکزی خیالات

 مولوی اسمٰعیل میرٹھی(نظم:حمد شریف)   شعر نمبر ۱۔ خدایا باطن و ظاہر بھی تو ہے خدایا اول و آخر بھی تو ہے       حوالہ: تشریح طلب شعر نصاب میں   شامل  بچوں کے   پسندیدہ شاعر  اسمٰعیل میرٹھی کی ’’ حمد شریف‘‘ کا مطلع ہے ۔ مطلع  غزل کے پہلے شعر کو کہتے ہیں ، […]

Read More غزلیات کے اہم اشعارکی تشریحات # نظموں کے مرکزی خیالات

نوٹس# کثیر الانتخابی سوالات کے جوابات

تمام  سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔(I)ہدایات:   (II)سوالات کاپی پر نقل نہ کیجئے۔ پرچے کے مطابق   صحیح   نمبر   ڈال  کر جواب لکھئے۔ (III)                    ہر سوال کا نمبر ایک ہے۔ (IV)                    اپنے پرچے کا کوڈ نمبر واضح طور سے جلی حروف میں اپنی جوابی کاپی کی ابتداء   میں لکھئے۔ سوال نمبر ۱۔دئے ہوئے ممکنہ جوابات میں سے […]

Read More نوٹس# کثیر الانتخابی سوالات کے جوابات

نظوم کے اہم بنداد کی تشریحات

پہلا ’’عوامی اور منظوم‘‘ شاعر سید ولی محمد نظیر اکبر آبادی(نظم:ہنس نامہ) ہنس نامہ بند نمبر ۱۔ دنیا   کی   جو  الفت   کا  ہوا   دل کو  سہارا اور اس نے خوشی کو مری خاطر میں اتارا دیکھی  جو  یہ  الفت  تو  مرا  دل  یہ  پکارا آیا   تھا  کسی  شہر  سے  اک  ہنس    بچارا اک پیڑ پہ […]

Read More نظوم کے اہم بنداد کی تشریحات