غزل# ہدیہ تہنیت حضرتِ علامہ اقبالؒ

اس صدی میں بہت سے عظیم  شاعر ہیں ، مگر سب  سے بڑے  شاعر ہیں اقبالؔ

اُن کا لہجہ مقبول،شخصیت منفرد و یکتا،عظیم رہبر و رہنما،قومی شاعر ہیں اقبالؔ

وطنی قومیت مغرب کا مرغوب نعرہ تھا  کہ جس نے مسلمانوں کو خوب مارا تھا

مسلماں کو تصوّرِ ملّت سے ایک لڑی میں پِرو دیا،ایسے دل پسند شاعر ہیں اقبالؔ

برِّ صغیر کے مسلمانوں میں نئی اسلامی سوچ  پیدا کر کےذہنی انقلاب برپا کر دیا

پھر نئے جذبے سے قوم میدان ِ عمل میں آئی ایسےعظیم مدبر و شاعر ہیں اقبالؔ

وحدتِ ملّی پارہ  پارہ ہے ، عصبیت کا نعرہ ہے ، درسِ اقبال کی پھر ہے ضرورت

فکرِاقبال ہی ملک بھی بچا سکتی ہے سکندرؔ،حکیم الاُمّت اوربا اثر شاعر ہیں اقبالؔ

سکندرؔ

Advertisements

One thought on “غزل# ہدیہ تہنیت حضرتِ علامہ اقبالؒ

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s